تنتر[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سانپ کی ایک قسم جو سبز مائل سیاہی ہوتا ہے پانچ ہاتھ کا دقیق مثل قلم ہوتا ہے بہت جلد چلتا ہے اور دبک کر پانچ ہاتھ سے آدمی پر جست کرتا ہے جس کو کاٹتا ہے جذام ہو کر چھ مہینے کے اندر اندر مر جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سانپ کی ایک قسم جو سبز مائل سیاہی ہوتا ہے پانچ ہاتھ کا دقیق مثل قلم ہوتا ہے بہت جلد چلتا ہے اور دبک کر پانچ ہاتھ سے آدمی پر جست کرتا ہے جس کو کاٹتا ہے جذام ہو کر چھ مہینے کے اندر اندر مر جاتا ہے۔